×

قائم پور (وطن نیوز) — قائم پور کی معروف روحانی شخصیت پیر عثمان غنی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 4 بج کر 30 منٹ پر پیر عثمان غنی صاحب کے ہسپتال میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ مغفرت اور بخشش کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔

رپورٹ: رضوان چوہدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

firstone7117517@gmail.com

Related Posts

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آئندہ تین روز میں پاکستان آئیں گے، ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس 15 نومبر سے اسلام آباد میں

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی آئندہ تین روز میں پاکستان آئیں گے۔ ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15...

Read out all
ٹونگا کے صاف نیلے سمندر میں تیرتی ہمپ بیک وہیل

کاپ31 میں ٹونگا کے وزیراعظم کو موسمیاتی لچک کا ایوارڈ

ٹونگا کے وزیراعظم کو کاپ31 میں موسمیاتی لچک کا ایوارڈ ملا؛ انہوں نے وہیل کے تحفظ کو عالمی موسمیاتی ردعمل کا حصہ...

Read out all
ایف بی آئی ہیڈکوارٹر کی عمارت

ایف بی آئی کا انکشاف: شمالی کوریا کے ہیکرز نے جعلی ویڈیو کالز سے چالیس کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی چرا لی

ایف بی آئی کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکرز نے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے اٹھارہ ماہ میں چالیس کروڑ ڈالر سے...

Read out all
جعفر ایکسپریس کی پٹری سے اتری ہوئی بوگی کا منظر

راولپنڈی میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی میں جعفر ایکسپریس کا پاور پلانٹ اور دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور...

Read out all
قانون کے ایک لیکچر ہال میں مقررہ بھرے سامعین سے خطاب کر رہی ہیں

کاپ31 میں موسمیاتی قانون اور حکمرانی کا دن: انطالیہ میں ماہرینِ قانون جمع

انطالیہ بلیم یونیورسٹی میں موسمیاتی قانون اور حکمرانی کا دن: ماہرینِ قانون، جج اور ترقیاتی بینکوں کے مشیر جمع، جبکہ کاپ31 میں...

Read out all
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری تصویر

خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید بڑے حملے روک دیے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے ان سے ایران پر...

Read out all