×
سرحد یونیورسٹی
In

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے نجی تعلیمی ادارے سرحد یونیورسٹی میں لیفٹینٹ کرنل رینک کے ایک فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان ہاتھا پائی اور سڑک بلاک کیے جانے کے واقعے کا روزنامچے میں اندارج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلی تجزیہ اور تحقیقات

وفاقی پولیس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی اُردو کو بتایا کہ اس معاملے کو سرکاری ریکارڈ کا حصہ اس لیے بھی بنایا گیا ہے کیونکہ فوجی افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کے لیے قانونی دستاویز کا ہونا ضروری ہے۔ اُن کے مطابق روزنامچے میں انداراج کے بعد اس رپورٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز

اہلکار کے مطابق سرحد یونیورسٹی میں پیش آئے واقعے سے متعلق جو ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں، اُن کا بھی تجزیہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد ذمہ داروں کا تعین کر کے اُن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

  • سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ کا معاملہ
  • پولیس کی جانب سے روزنامچے میں اندارج اور تحقیقات کا آغاز
  • سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کا تجزیہ

یہ واقعہ پیش آنے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس حمزہ ہمایوں نے بی بی سی اُردو کو بتایا تھا کہ سرحد یونیورسٹی کے کیمپس میں طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے آرمی افسر کو حفاظتی تحویل میں لے کر فوج کے اعلیٰ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اُن کے خلاف سمری کورٹ مارشل کا ٹرائل شروع ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

مزید برآں، عسکری ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی اعلیٰ قیادت نے سرحد یونیورسٹی کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے اور فوج کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ’کسی بھی قسم کی قانون شکنی کے خلاف فوری اووطن نیوز پر جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

دنیا کے بہترین ساحلی مقامات — مالدیپ کے جزیرے کا فضائی منظر

دنیا کے بہترین ساحلی مقامات: سمندر کنارے خوابیدہ چھٹیوں کی مکمل گائیڈ

دنیا کے بہترین ساحلی مقامات وہ ہیں جہاں نیلگوں سمندر، سفید ریت اور فطرت کے دلکش مناظر مل کر ایک ناقابل فراموش...

Read out all
چیڈر چیز کی واپسی — چیڈر چیز کے بلاکس اور ٹکڑے

امریکا میں ای کولائی کے خدشے پر کچی چیڈر چیز کی واپسی

چیڈر چیز کی واپسی کا اعلان امریکا میں کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کی فیملی فارم اسٹیڈ ڈیری نے ای کولائی کے...

Read out all
نیٹ فلکس پیٹر رائس — ہالی وڈ میں نیٹ فلکس کا کیمپس

نیٹ فلکس کے نئے مواد سربراہ: پیٹر رائس کی تقرری، بیلا بجاریا رخصت

نیٹ فلکس پیٹر رائس کو اپنا نیا چیف مواد افسر مقرر کر دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ کمپنی...

Read out all
جدید رہائشی منصوبے میں سولر پینل اور کمیونٹی باغ والے نیٹ زیرو پائیدار گھر

اونٹاریو کی تین کاؤنٹیوں کا پائیدار گھروں کے لیے گرین ڈیولپمنٹ پروگرام

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کی تین کاؤنٹیوں نے نئے رہائشی منصوبوں کو توانائی کی بچت، موسمیاتی لچک اور طویل مدتی سستے پن...

Read out all
موسمیاتی سائنسدان کی انٹرویو کرتی ماحولیاتی صحافیہ — ڈبلیو سی ایس جے 2027 ٹریول فیلوشپ سائنس اور موسمیاتی صحافیوں کو لندن کانفرنس میں شرکت کے لیے مالی مدد دیتی ہے

ڈبلیو سی ایس جے 2027 ٹریول فیلوشپ: سائنس اور موسمیاتی صحافیوں کے لیے لندن کا مکمل خرچ پر سفر، درخواست کی آخری تاریخ 23 اکتوبر

سائنس اور موسمیاتی صحافیوں کے لیے جن کے پاس بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے وسائل نہیں، ڈبلیو سی ایس جے 2027...

Read out all
اسلام آباد میں مشاورتی ہال اور پاکستانی پرچم کی علامتی تصویر — جے یو آئی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی علامتی عکاسی

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب، گورنر راج اور ایمرجنسی ایجنڈے میں سرفہرست

جے یو آئی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے،...

Read out all