×
ٹرمپ کی معاون نیٹلی ہارپ
In

حالیہ برسوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حلقے میں بہت کم ہی لوگ ایسے رہے ہیں جو ان کے ساتھ بار بار نظر آئے ہوں اور ان چند افراد میں ایک نیٹلی ہارپ بھی شامل ہیں۔

نیٹلی ہارپ کون ہیں؟

ٹرمپ کے لیے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے اور انتہائی وفادار معاونین میں 35 سالہ نیٹلی ہارپ بھی شامل ہیں۔ ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر کی پوسٹس ٹائپ کرنے کی ذمہ داری بھی انھی کے پاس ہے۔

جارجیا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ سینیٹر اور ٹرمپ کے ناقد جون اوسوف کی تقریر

جارجیا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ سینیٹر اور ٹرمپ کے ناقد جون اوسوف نے ایک تقریر کے دوران نیٹلی ہارپ کا دوبارہ نام لے کر انھیں ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا دیا اور اس تقریر کی ویڈیو بعد میں وائرل ہو گئی۔

  • اوسوف نے ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ’نیٹلی کے ساتھ اس بظاہر غیر محفوظ اُڑنے والے محل میں سفر کر رہے ہیں، جو قطر کے امیر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا ہے۔‘
  • وہ صدر ٹرمپ کے نئے ایئر فورس ون طیارے کی طرف اشارہ کر رہے تھے اور ساتھ ہی اُن میڈیا رپورٹس کا بھی جن کے مطابق گذشتہ ماہ ترکی سے روانگی کے وقت ٹرمپ نے خفیہ طور پر اپنا طیارہ تبدیل کیا تھا اور ان کے ساتھ نیٹلی اور چند دیگر افراد موجود تھے۔

قدامت پسند مسیحی خاندان سے تعلق رکھنے والی اور کیلیفورنیا میں پیدا ہونے والی ہارپ نے کئی حوالوں سے غیر معمولی سمجھے جانے والے وائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لیے ایک غیر روایتی راستہ اختیار کیا۔

وہ اس وقت نمایاں ہوئیں جب انھوں نے کہا کہ ٹرمپ نے ان کی جان بچائی۔ وطن نیوز پر مزید خبریں پڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

نیپال میں سکول ٹیچر کی حاضر دماغی
In

نیپال میں سکول ٹیچر کی حاضر دماغی: 900 بچوں کی جانیں بچ گئیں

نیپال میں ایک ہیڈ ٹیچر کی حاضر دماغی کی بدولت سیلاب آنے سے چند منٹ قبل 900 بچوں کی جانیں بچا لی...

Read out all
مجتبیٰ خامنہ ای
In

مجتبیٰ خامنہ ای کا نیا پیغام: امریکہ اور اسرائیل کے خلاف اتحاد کی اپیل

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اسلامی ممالک، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ...

Read out all
کرنل صوفیہ قریشی
In

کرنل صوفیہ قریشی کیس: عدالت کی جانب سے اہم سوالات

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں بی جے پی وزیر کنور وجے شاہ کے بیان کے معاملے...

Read out all
مجتبیٰ خامنہ ای
In

مجتبیٰ خامنہ ای: ایرانی رہبر اعلیٰ کی چुपی اور امریکہ، اسرائیل کے خلاف اتحاد کی اپیل

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اسلامی ممالک، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ...

Read out all
سندھ طاس معاہدہ
In

سندھ طاس معاہدہ: ثالثی عدالت کا انڈیا کو ہدایت نامہ

سندھ طاس معاہدہ، جو 1960 سے دونوں ممالک کے درمیان پانی کی تقسیم کے لیے نافذ العمل ہے، کے بارے میں دی...

Read out all
نیپال اور تبت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
In

نیپال اور تبت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: 919 ہلاک، 4700 سے زائد لاپتہ

نیپال اور تبت میں بدھ کے روز آنے والے سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں اور لاپتہ افراد کی...

Read out all