×
چشتیاں حادثات
In

چشتیاں نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جانبحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کی کاوشوں کا احاطہ

ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں میں کپس کالج چشتیاں کے قریب بہاولپورجانے والی تیزرفتارمسافربس FDS.5555 سڑک کے کنارے کھڑے موٹرسائیکل پر بیٹھے433-6R ہارون آباد کے نوجوان محمد علیم ولد محمد سلیم کو کچل دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے متوفی کی نعش تحصیل ہسپتال چشتیاں پہنچادی ۔

حادثات کے مقامات اور زخمیوں کی تفصیل

تین مختلف مقامات چک 9.R کینال پل ڈاہرانوالہ چشتیاں ، چک 48 فتح چشتیاں اور چک 3۔Rکینال روڈ ہارون آباد کے قریب الگ الگ واقعات میں چھ موٹرسائیکل اپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محمد شریف ولد محمد حسین محبوب کالونی چشتیاں اور مدثر سکنہ ڈونگہ بونگہ جانبحق ہوگئے۔

دوسرے زخمیوں میں محمد عابد چشتیاں،جاوید اقبال شامل ہیں۔ وطن نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

  • تین افراد جانبحق ہوئے
  • 12 افراد شدید زخمی ہوئے
  • ریسکیو 1122 کی کاوشوں سے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں سڑک کی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

پلان انٹرنیشنل کی ’چینج ہر فورکاسٹ‘ مہم: موسمیاتی عمل کے مرکز میں لڑکیاں

پلان انٹرنیشنل کی چینج ہر فورکاسٹ رپورٹ بتاتی ہے کہ موسمیاتی آفات لڑکیوں میں کم عمری کی شادی، غیر ارادی حمل اور...

Read out all
ترکیہ کے دیہی علاقے میں طوفانی بادلوں کے نیچے پتھر کی اسکول عمارت — نوجوانوں میں موسمیاتی تشویش کی علامت

ترکیہ کے دیہی نوجوانوں میں موسمیاتی تشویش بلند سطح پر، نئی تحقیق

ویزیرکوپرو، ترکیہ — ترکیہ کے دیہی نوجوانوں میں موسمیاتی تشویش بلند سطح پر ہے اور اس کا ان کی ذہنی صحت سے...

Read out all
سنہرے وقت میں سری لنکا کے سیگیریا پتھریلے قلعے کے اوپر اڑتی برقی ہوائی ٹیکسی

سری لنکا میں برقی ہوائی ٹیکسی: سیاحوں کے لیے اکتوبر میں پہلی پرواز کی تیاری

سری لنکا میں پہلی برقی ہوائی ٹیکسی ملک پہنچ گئی ہے، اور اس کی پہلی پرواز اکتوبر 2026 کے آخر سے پہلے...

Read out all
بنگلہ دیش شجر کاری مہم میں رضاکار پودے لگاتے ہوئے

بنگلہ دیش میں پچیس کروڑ درخت لگانے کی مہم کا ہر تین ماہ بعد جائزہ

بنگلہ دیش کی بنگلہ دیش شجر کاری مہم — پانچ سال میں پچیس کروڑ درخت لگانے کا حکومتی منصوبہ — اب سخت...

Read out all
امریکہ میں ہمیشہ رہنے والے کیمیکلز جیسے پی ایف او اے کی جاری پیداوار، درآمد اور استعمال کا ای پی اے کا اعتراف، پلاسٹک ڈبوں سے پی ایف اے ایس کے اخراج کے تناظر میں

ای پی اے کا اعتراف: امریکہ میں ‘ہمیشہ رہنے والے کیمیکلز’ کی پیداوار جاری، پلاسٹک ڈبوں سے پی ایف اے ایس کا اخراج

امریکہ کی ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی (ای پی اے) نے خاموشی سے اپنا دیرینہ عوامی دعویٰ واپس لے لیا ہے کہ ‘ہمیشہ...

Read out all

کاپ31 سربراہ اجلاس: بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی انطالیہ شرکت کی تصدیق

بنگلہ دیش نے تصدیق کر دی ہے کہ وزیراعظم طارق رحمان 11 تا 12 نومبر انطالیہ میں کاپ31 سربراہ اجلاس میں شرکت...

Read out all