×
منشیات سمگلنگ
In

پاکستان میں منشیات سمگلنگ کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس کی طرف سے 8 کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کروڈ 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 283.9 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی ہے۔

کارروائیوں کا احاطہ

ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے جوتوں سے 590گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، راولپنڈی کوریئر آفس پارسل میں کپڑوں میں جذب 4.16کلو آئس اور موٹروےٹول پلازہ راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 62.4کلو چرس،37.2کلو افیون برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور اور کراچی میں بھی کارروائی

اسی طرح موٹروےٹول پلازہ راولپنڈی ایک اور کاروائی میں گاڑی سے 99.6کلوچرس برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار جبکہ لاہور میں واقع ہائوسنگ سوسائٹی میں گھر سے12کلوافیون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔نادرن بائی پاس کراچی ریسٹورنٹ کے قریب گاڑی سے 36کلو چرس برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

  • 283.9 کلوگرام منشیات برآمد
  • 9 ملزمان گرفتار
  • 2 کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق منشیات سمگلنگ کے خلاف مسلسل کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے وطن نیوز ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

شام کے وقت پہاڑی سرحدی چوکی اور لہراتے پرچم کی علامتی تصویر — پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی کی علامتی عکاسی

اپر کرم میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے بعد پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی؛ متعدد افغان طالبان اہلکار ہلاک اور...

Read out all
کاپ31 سے پہلے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں انڈیا کا متوازن موسمیاتی عمل کا مطالبہ

کاپ31 سے پہلے اقوام متحدہ کے اجلاس میں انڈیا کا متوازن موسمیاتی عمل کا مطالبہ

انڈیا نے کاپ31 سربراہی اجلاس سے پہلے متوازن موسمیاتی عمل کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں انڈیا نے...

Read out all
پنجابی سنیما کا جشن — میلے میں سنیما ٹینٹ کا منظر

پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ سینما گھروں کی زینت: خاندانی تفریح کا نیا رنگ

حریم فاروق کی پروڈکشن میں بنی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ ۱۶ اکتوبر کو پاکستان اور چار ممالک میں ریلیز — خاندانی تفریح...

Read out all

وزیر اعظم کا گوجرانوالہ میں خطاب — خیبر پختونخوا میں مجبوری میں ایمرجنسی لگانی پڑی

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مجبوری میں لگانی پڑی؛ دھمکیوں اور لانگ مارچ کے...

Read out all
آسٹموس بے وا معاہدہ — آسٹریلیا میں ونڈ ٹربائنز اور سولر پینلز

آسٹموس نے آسٹریلیا میں بے وا سے تقریباً ایک گیگاواٹ ونڈ اور سولر پورٹ فولیو خرید لیا

سڈنی: آسٹریلیا کی قابل تجدید توانائی کی کمپنی آسٹموس رینیوایبلز نے یورپی کمپنی بے وا سے تقریباً ایک گیگاواٹ کے ونڈ اور...

Read out all
ملبے کے درمیان امدادی کارکنان کی علامتی تصویر — پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ — 34 بچے اور ٹیچر جاں بحق، پشاور ہائی کورٹ میں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی

پشاور کی دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ 50 سے...

Read out all