×
چشتیاں حادثات
In

چشتیاں نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جانبحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کی کاوشوں کا احاطہ

ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں میں کپس کالج چشتیاں کے قریب بہاولپورجانے والی تیزرفتارمسافربس FDS.5555 سڑک کے کنارے کھڑے موٹرسائیکل پر بیٹھے433-6R ہارون آباد کے نوجوان محمد علیم ولد محمد سلیم کو کچل دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے متوفی کی نعش تحصیل ہسپتال چشتیاں پہنچادی ۔

حادثات کے مقامات اور زخمیوں کی تفصیل

تین مختلف مقامات چک 9.R کینال پل ڈاہرانوالہ چشتیاں ، چک 48 فتح چشتیاں اور چک 3۔Rکینال روڈ ہارون آباد کے قریب الگ الگ واقعات میں چھ موٹرسائیکل اپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محمد شریف ولد محمد حسین محبوب کالونی چشتیاں اور مدثر سکنہ ڈونگہ بونگہ جانبحق ہوگئے۔

دوسرے زخمیوں میں محمد عابد چشتیاں،جاوید اقبال شامل ہیں۔ وطن نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

  • تین افراد جانبحق ہوئے
  • 12 افراد شدید زخمی ہوئے
  • ریسکیو 1122 کی کاوشوں سے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں سڑک کی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

نممو باسے پورٹ ہارکورٹ خطاب — نائجر ڈیلٹا کا شام کا منظر

نممو باسے کا نائجیریا کے ووٹروں سے مطالبہ: ماحولیاتی منصوبے کے بغیر کسی امیدوار کو ووٹ نہ دیں

پورٹ ہارکورٹ — نممو باسے پورٹ ہارکورٹ خطاب میں نائجیریا کے ووٹروں کو ایک واضح پیغام دیا گیا: جو سیاسی امیدوار ملک...

Read out all
ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کے ہال کی علامتی تصویر

کم جونگ ان افواہوں کے بعد منظرِ عام پر: شمالی کوریا نے ’ثبوتِ زندگی‘ کی تصاویر جاری کر دیں

دماغ میں خون بہنے اور موت کی غیر مصدقہ افواہوں کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ملبوسات اور جوتوں...

Read out all
مونٹریال کلائمیٹ سیکیورٹی سمٹ 2026 میں وفود اور موسمیاتی گلوب

مونٹریال کلائمیٹ سیکیورٹی سمٹ 2026: دفاعی رہنما موسمیاتی سرمایہ کاری پر متحد

مونٹریال: پانچواں سالانہ مونٹریال کلائمیٹ سیکیورٹی سمٹ پندرہ اور سولہ اکتوبر دو ہزار چھبیس کو دفاع اور ماحولیاتی عمل کی دنیاؤں کو...

Read out all
شام کے وقت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی علامتی تصویر — ریاض ایئرپورٹ حوثی حملے کی خبر

ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی، سفیرِ پاکستان احمد فاروق کی تصدیق

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملوں میں 17 پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے تصدیق...

Read out all
میونخ کلائمیٹ ویک کے دوران موسمیاتی دھاریوں سے روشن اسٹیڈیم کے سامنے لوگوں کا اجتماع

میونخ میں پہلا کلائمیٹ ویک: یورپی شہر موسمیاتی آگاہی کو گلیوں تک لے جا رہے ہیں

میونخ میں پہلا میونخ کلائمیٹ ویک 19 اکتوبر 2026 کو شروع ہوا ہے، اور اسی دوران اسپین کے باسک علاقے میں بھی...

Read out all
نوجوانوں کا حیاتیاتی تنوع کا مطالبہ: بین الاقوامی یوتھ سربراہی اجلاس میں سبز بینر اٹھائے نوجوان موسمیاتی کارکنان

کاپ17 میں عالمی نوجوانوں کا حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کا مطالبہ: 12716 نوجوانوں کی نئی عالمی تحقیق

یریوان — اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کے سربراہی اجلاس کاپ17 کے لیے عالمی رہنما یریوان میں جمع ہو رہے ہیں، اور...

Read out all