×

حاصل پور (وطن نیوز) — کیپس کالج حاصل پور نے فرسٹ ایئر میں نمایاں تعلیمی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی پر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (پی ایس اے) حاصل پور کے معزز عہدیداران کالج تشریف لائے اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔

وفد میں ایسوسی ایشن کے صدر حافظ شاہد ندیم، نائب صدر حافظ عمیر، جنرل سیکرٹری راؤ عمران اختر اور انفارمیشن سیکرٹری محمد ابوذر شامل تھے۔ عہدیداران نے کالج کی تعلیمی کامیابی کو سراہا، انتظامیہ اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی اور تعلیمی میدان میں ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر کالج انتظامیہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور گلدستے پیش کیے۔ انتظامیہ نے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی محبت، پذیرائی اور حوصلہ افزائی کالج کے لیے باعث افتخار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

firstone7117517@gmail.com

Related Posts

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت

حنا جاوید کیس میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ، آصفہ بھٹو لواحقین سے ملاقات میں حمایت کا اعلان

رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں حنا جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کیس کی جامع تحقیقات...

Read out all
سماجی رہائش کے گھر میں چھت کی موصلیت لگاتا ہوا کارکن

برطانیہ میں سماجی رہائش کے 74,900 گھروں کی توانائی بہتری مکمل

برطانیہ کی حکومت کے اکتوبر 2026 کے اعداد و شمار کے مطابق سماجی رہائش کے 74,900 گھرانوں میں توانائی کی بچت کے...

Read out all
ماحولیاتی بحالی سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں صحافی

اقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہ

29 اکتوبر 2026 کو شائع ہونے والی اقوام متحدہ کی بحالی کی پہلی جامع رپورٹ صحافیوں کو ایک قابل تصدیق عالمی پیمانہ...

Read out all
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت

تیز رفتار آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے سینیٹ کی قرارداد منظور

سینیٹ نے آبادی میں تیزی سے اضافے سے نمٹنے کی قرارداد منظور کر لی ہے، جس میں 2050 تک آبادی کے 39...

Read out all
بند اسکول کے دروازے کے سامنے کتابیں تھامے اسکول کی طالبہ

گھوسٹ اسکول: عدالت سے سینما تک، ایک بچی کی تعلیم کی کہانی ۳۰ اکتوبر کو پردے پر

پاکستانی فلم ’گھوسٹ اسکول‘ ۳۰ اکتوبر ۲۰۲۶ کو سینما گھروں میں آ رہی ہے؛ دس سالہ رابعہ کی کہانی، سندھ ہائی کورٹ...

Read out all
سست خنجراب سرحد پر زرعی سامان سے لدے ٹرک

سست خنجراب سرحد پر زرعی تجارت کے لیے پاک چین گرین چینل کا آغاز

پاکستان اور چین نے سست خنجراب سرحد پر زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہ کر لیا...

Read out all