×
اسرائیل

برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا کی درآمد اور ’انتہا پسند آبادکاروں‘ پر پابندی سمیت متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل کا ردعمل

اس کے جواب میں اسرائیل نے یروشلم میں قائم برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ لیبر حکومت ’منظم انداز میں ریاستِ اسرائیل کے خلاف کام کر رہی ہے۔‘

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے 58 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

  • پیٹرول کی نئی قیمت: 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر
  • ڈیزل کی نئی قیمت: 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر

امریکی پابندیاں

امریکی محکمۂ خزانہ نے منگل کے روز ایران کی 27 فضائی کمپنیوں اور چند دیگر اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام ایران کی معیشت کو مزید عالمی سطح پر تنہا کرنے کی امریکی کوششوں کے سلسلے کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت ہم نے وعدہ کیا تھا کہ ایرانی حکومت کو مالی سہارا فراہم کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آج ہم نے اس وعدے کو پورا کرتے ہوئے ان کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جو اب بھی ماہان ایئر کی حمایت کر رہی ہیں۔

مزید خبریں وطن نیوز پر پڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Author

usmanjaved13132@gmail.com

Related Posts

پلاسٹک کی بوتلیں چھانٹتے ہوئے ری سائیکلنگ کارکن

سیرا لیون: یو این ڈی پی 20 اختراع کاروں کو پلاسٹک فضلے سے کاروبار بنانے کی تربیت دے رہا ہے

یو این ڈی پی نے فری ٹاؤن میں سیرا لیون کے 20 اختراع کاروں کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام شروع کیا...

Read out all
ترکی کا سبز اسٹیل پلانٹ، شمسی پینل اور سبز ہائیڈروجن پائپ لائنز

کاپ31 میں ترکی 6 ارب ڈالر کے صنعتی ڈی کاربنائزیشن پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کرے گا

ترکی کاپ31 میں اپنے صنعتی ڈی کاربنائزیشن سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کرے گا جس کا ہدف 2030 تک 6...

Read out all
برطانوی سائبر انتباہ

برطانوی سائبر انتباہ: 2028 تک اہم ڈھانچے پر مصنوعی ذہانت کے حملے کا خدشہ

برطانیہ کے قومی سائبر سیکیورٹی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والا تاوانی حملہ 2028 تک ملک کے...

Read out all
خلیجی سیاحت

خلیجی سیاحت: دبئی سے العلاء تک خلیج کی حسین ترین منزلوں کا مکمل گائیڈ

خلیج کی سیاحت کا تفصیلی گائیڈ: دبئی، ابوظہبی، دوحہ، عمان، بحرین اور سعودی عرب کی بہترین منزلیں، موسم، تجربات اور سفر کی...

Read out all
کینسر خون ٹیسٹ

کینسر خون ٹیسٹ: انگلینڈ میں جلد تشخیص کا دنیا کا پہلا بڑا تجربہ شروع

انگلینڈ میں کینسر کی جلد تشخیص کے لیے دنیا کا پہلا بڑا تجربہ شروع: 200 کلینکوں میں خون کے ٹیسٹ سے 20...

Read out all
ای ڈی پی سربراہ

ای ڈی پی سربراہ کی تبدیلی: 2027 میں عہدہ چھوڑنے کا اعلان اور لنٹ میں سرمایہ کاروں کا دباؤ

ای ڈی پی کے سربراہ نے 2027 میں عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جب کہ لنٹ کے سرمایہ کاروں نے سربراہ...

Read out all